Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بندش کیسے لگتی ہے



 بندش کیسے لگتی ہے

Bandish kaisy lagti h

یہ تو اک عام سی بات ہے کہ مخالف حاسد قسم کے لوگ سفلی علوم کے ذریعے بندش کرا دیتے ہیں لیکن اس کے علاوہ بھی بندش لگنے کی کئی وجوہات ہوتی ۔ جو کہ عام لوگوں کو معلوم نہیں ہیں۔ لہذا ہم وہ دوسری وجوہات تفصیل سے لکھ رہے ہیں ۔ جن کی وجہ سے بندش خود بخود ہی لگ جاتی ہیں۔

 1۔
ایسے لوگ جو کہ آسیبی مریض ہوتے ہیں ۔ یا جن کے گھر آسیہی ہوتے ہیں ۔ وہاں پر بندش خود بخود ہی لگ جاتی ہے۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہر کام میں رکاوٹیں اور مشکلات پیدا ہو نا شروع ہو جاتی ہیں۔ گھر کا سکون ختم ہوتا ہے ۔ خاندان کے خاندان تباہ و برباد ہو جاتے ہیں ۔ باہمی تعلقات نفرت اور عداوت میں بدل جاتے ہیں ۔ چلتے کاروبار بند ہو جاتے ہیں۔ رشتے نہیں آتے ۔ بلکہ 
پہلے سے طے شدہ رشتے بھی ٹوٹ جاتے ہیں ۔ میاں بیوی کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو جاتی ہے ۔ اور طلاقیں ہو جاتی ہیں۔ 

مرد عورت بستہ ہو جاتے ہیں ۔ اولاد آوارہ اور نافرمان ہو جاتی ہیں۔ زندگیاں ناسور بن جاتی ہیں ۔ ہر وقت طناطنی اور کشاکشی
 کا ماحول بنا رہت

کچھ لوگوں کے گھر ایسی جگہ پر بنے ہوتے ہیں جہاں پر نیچے قدیمی قبرستان یا کسی بزرگ کی قبر یا مزار ہوتا ہے۔ تو ایسی صورت میں بھی گھر پر بڑ شرح سے بندش لگ جاتی ہے۔

لوگوں کی زندگیاں عذاب بن کر رہ جاتی ہے اور آئے دن یہ لوگ کسی نہ کسی مصیبت کا شکار رہتے ہیں۔ ناگہانی اموات - حادثات - مال مویشی کا نقصان اور دیگر طرح طرح کے نقصانات ہوتے رہتے ہیں۔

اپنے مر جن میں کی موت نبی بھی ہوئی ہو یعنی اس نے خودی کی ہویا قتل ہوا ہو ۔ یا بعض اوقات بعض عورتیں اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کیلئے ناجائز بچے دفن کر دیتی ہیں ۔ ایسے گھروں میں بندش لگ جاتی ہیں ۔ اور گھر والوں کو ایک پل کیلئے سکون نہیں ملتا یہ لوگ سکون کے لیتے ترستے


رہتے ہیں کہ اس زندگی سے موت بہتر ہے۔ کچھ لوگوں کو ہمزاد موکلات ۔ اور جنات کی سخیر کا بڑا شوق ہوتا ہے۔ اور وہ کتابوں سے پڑھ کر عمل شروع کر دیتے ہیں ۔ مناسب راہنمائی نہ ہونے اور بے احتیاطیوں کے سبب یہ لوگ رجعت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے پورے گھر پر بندش لگ جاتی ہے۔ اس طرح یہ لوگ اپنے ساتھ


دوسروں کو بھی لے ڈوبتے ہیں۔


کچھ لوگ پیام دم درود کرتے ہیں۔ جبکہ بذات خود وہ عملیات کے اصول وقواعد سے قطعی ناواقف ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے پاس جب آسیبی مریض آتے ہیں تو جونہی وہ ایسے لوگوں پر دم وغیرہ کرتے ہیں ۔ یا ان کا علاج شروع کرتے ہیں۔ خود پکڑے جاتے ہیں ۔ اور مریض کے اوپر جو چیزیں مسلط ہوتی ہیں ۔ اُن کے اثرات اُن پر پڑ جاتے ہیں ۔ اور پھر بندش لگ جاتی ہے۔ اسی طرح کے سینکڑوں لوگ آج تک میرے پاس آپکے ہیں جنہوں نے صرف آسیبی مریضوں پر دم کیا اور خود آسیبی


مریض بن گئے ۔ اور پھر ہر طرح کی بندش کا شکار ہو گئے۔ کسی مرنے والے کے گھر میں جب عورتوں افسوس کیلئے جاتی ہیں ۔ تو وہاں پر اکثر ایسی عورتیں ہوتی ہیں ۔ جو آسیبی مریض ہوتی ہیں۔ بعض عورتوں کو دیکھا گیا ہے ۔ کہ وہ ایسی جگہوں پر اپنے چھوٹے بچے بھی ساتھ لے جاتی میں نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ عورتیں اور بچے آسیبی امرائس ۔ اور اثرات کی لپیٹ میں آجاتے ہیں ۔ اور پھر ہر طرح کی بندش لگ جاتی ہے۔

کسی قبرستان اور ویران جگہ سے گزرنے کے باعث بچوں عورتوں پر آسیبی اثرات پڑھ جاتے ہیں۔ کیونکہ عموماً ایسی جگہوں پر جنات کے ڈیرے ہوتے ہیں۔ بعض لوگ احتیاط نہیں کرتے ۔ اور ایسی جگہوں پر


پیشاب وغیرہ بھی کر دیتے ہیں ۔ بعض گھروں میں ایسے پرانے درخت ہوتے ہیں ۔ جن پر جنات کا بسیرا ہوتا ہے۔ ایسے درختوں کو جب لوگ کاٹتے ہیں تو ان پر اثرات پڑ جاتے ہیں۔ اور پھر تمام اہل خانہ پر بندش لگ جاتی ہیں۔

JADO KA TOR YA BANDISH KA TOR YA WAZIFA FOR HAJAT YA KIS BHI KISAM KA ROAHNI MASLA HO TO AP RABTA KAR SAKTY H.

Post a Comment

0 Comments